\

جھیل

نقطۂ نظر

راول جھیل سو موٹو مانگتی ہے

اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع کئی سرکاری عمارتوں کا سیوریج راول جھیل میں ڈالا جاتا ہے جہاں سے یہی پانی سپلائی کے نام پر راولپنڈی کے شہریوں کے گھروں میں پہنچایا جاتا ہے۔