کرکٹ سری لنکا کے مہیش کی ہیٹ ٹرک بھی شکست سے نہ بچا سکی سری لنکا کی ٹاپ آرڈر بلے بازی دوسرے میچ میں بھی بری طرح ناکام رہی ہے۔
کرکٹ سرفراز کی سینچری، اور آخری جوڑی نے پاکستان کو ہار سے بچا لیا سرفراز کے بہترین 118 رنز اور آخری جوڑی نسیم شاہ اور ابرار احمد نے ڈھلتے سورج کی روشنی میں 21 گیندیں کھیل کر پاکستان کو نیوزی لینڈ سے ہارنے سے بچا لیا۔