عسکری ذرائع کے مطابق تحصیل میدان میں سرحد پر انٹیلجنس کی بنیاد پر آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں شدت پسندوں کو نقصان اٹھانا پڑا۔
دیر
ضلع دیر بالا کے پہاڑی علاقے جبر سے تعلق رکھنے والے ممتاز خان تقریباً 50 سال قبل کم عمری میں گھر سے نکلے اور پھر لاپتہ ہوگئے تھے، جن کی گھر واپسی سوشل میڈیا کی بدولت ہوئی ہے۔