اسلام آباد کی موجودہ سردی میں رات کو شکر پڑیاں جانے کا رسک ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن جشنِ پنجاب کا نشہ کھینچ کر وہاں لے جاتا ہے۔
رقص
پاکستانی کلاسیکل رقاصہ آمنہ مواز نے اپنے فن کے ذریعے ’غزہ‘ میں ہونے والے مظالم کو بھرت ناٹیم کے انداز میں پیش کیا اور فلسطینیوں کی دلیری ہم سب کے سامنے ہے۔