رمضان

صحت

سحری اور عالمی دستر خوان

دنیا کے مختلف ملکوں میں سحری کا کیا اہتمام ہوتا ہے؟ اور کیا ہم رمضان کو روحانی اور جسمانی زکوٰۃ کے طور پر اپنا رہے ہیں یا اسے محض خوراک کے تہوار میں بدل چکے ہیں؟