یہ نیم میراتھن تقریباً 21 کلومیٹر کے فاصلے پر محیط ہوگی اور اس کا اہتمام دارالحکومت کے داکسنگ انڈسٹریل زون میں واقع بیجنگ اکنامک ٹیکنالوجیکل ڈیولپمنٹ ایریا یا ای ٹاؤن میں کیا جا رہا ہے۔
روبوٹ
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ نئی ٹیکنالوجی ’طب میں نئی سرحدیں کھول سکتی ہے۔‘