ٹرینڈنگ روہت شرما کی ’باڈی شیمنگ‘ والی پوسٹ پر انڈیا میں سیاسی تنازع کانگریس پارٹی نے اپنی ترجمان شمع محمد کے بیان سے لاتعلقی اختیار کر لی ہے جس میں روہت شرما پر تنقید کی گئی تھی۔
کرکٹ انضمام کو روہت کا جواب: ’کبھی کبھی دماغ کھولنا بھی ضروری ہے‘ روہت شرما نے کہا کہ ’سمجھنا ضروری ہے کہ کون سی کنڈیشنز میں کھیل رہے ہیں۔ انگلینڈ یا آسٹریلیا میں میچ نہیں ہو رہے تھے۔‘