پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں جمعرات کو کابل میں امارتِ اسلامیہ کے وزارتِ فوائد عامہ، ازبکستان کے وزارتِ ٹرانسپورٹ اور پاکستان کے وزارتِ ریلوے کے درمیان سہ ملکی ریلوے منصوبے کی فزیبلٹی سٹڈی کی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔
ریلوے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے مسلسل پانچویں اجلاس میں بدعنوانی کے خلاف کیے گئے اقدامات کی معلومات فراہم کرنے میں ریلوے کی مسلسل ناکامی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔