پاکستان اور پاکستانی بدنام ہونے کی وجہ سے قریباً ہر ملک ویزے کی درخواست کے ساتھ ہم سے ڈھیروں دستاویزات اور سفری وسائل کے ثبوت مانگتا ہے، جو ہماری جیب پر بوجھ ثابت ہوتے ہیں۔
سفر
میں نے جدہ کے آرام دہ ماحول کو چھوڑ کر شمال کا رخ کیا۔ میرا انعام اس سفر کا بہترین منظر تھا۔ یہ راستہ سنہری ہموار میدانوں اور ببول کے درختوں سے ڈھکے ہوئے اونچے سرخ پہاڑوں سے بھرا پڑا ہے۔