کچھ لوگوں نے سٹارٹ اپ کی ایپ استعمال کرنے کے بعد کھانے کے معیار اور اس بزنس ماڈل کے بارے میں سوالات اٹھائے جو ڈیلیوری کرنے والوں پر بوجھ ڈالے گا۔
سٹارٹ اپ
کمولس نامی اس سٹارٹ اپ کے شریک بانی ایہاب تریکی کے مطابق ’اس پروجیکٹ کے پیچھے موجود تصور صبح کی شبنم (اوس) کی عمل کو نقل کرنا ہے۔‘