سٹاک مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق سعودی عرب کے تین ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کے بعد مارکیٹ میں 814 پوائنٹس کے ساتھ تیزی کا مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔
سٹاک مارکیٹ
سرمایہ کار ظفر موتی والا نے انڈپینڈنٹ اردو سے کہا کہ مارکیٹ گرنے سے نقصان تو ہوتا ہے لیکن موجودہ حالات میں نقصان اتنا نہیں ہوا کہ ہم پریشان ہو جائیں۔