مقامی پولیس کے مطابق شانگلہ کے علاقے چکیسر میں واقع پولیس کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس میں دو پولیس اہلکار جان سے گئے جبکہ تین زخمی ہو گئے۔
سی ٹی ڈی
کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی کرنے والی الفجر نامی تنظیم کا کوئی وجود نہیں۔