بنوں میں مقامی پولیس اہلکار زاہد اللہ نے بتایا کہ خیال کیا جارہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں آپریشن میں مارے جانے والے لوگوں میں ایک مقامی عسکریت پسند کمانڈر بھی شامل ہے۔
شدت پسند
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو مالی معاونت فراہم کرنے کے الزام میں دو اہم کارکنان گرفتار کیے گئے ہیں۔