سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے ٹیلی فون پر خطے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
شہزادہ محمد بن سلمان
شاہ سلمان کا اتوار کے روز السلام پیلس کے شاہی کلینک میں طبی معائنہ کیا گیا تھا کیونکہ ان کے جسم کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ تھا اور وہ درد میں مبتلا تھے۔ انہیں پھیپھڑوں کی سوزش تشخیص ہوئی اور علاج کے لیے انہیں اینٹی بائیوٹکس کا ایک کورس تجویز کیا گیا۔