سعودی ولی عہد، ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ: علاقائی ترقی پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے ٹیلی فون پر خطے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ایرانی صدر مسعود پزیشکیان (روئٹرز) اور سعودی عرب کا شہزادہ محمد بن سلمان (اے ایف پی)

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے ٹیلی فون پر خطے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

جمعہ کی صبح سعودی پریس ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ محمد بن سلمان نے مسعود پزیشکیان کو ٹیلی فون کیا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر خطے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بات چیت کی۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا