سائنس دانوں نے کہا ہے کہ صحت مند اور لمبی عمر حاصل کی جا سکتی ہے، جس کے لیے مشقت والی ورزشیں کرنا ضروری نہیں ہے۔
صحت مند طرز زندگی
ڈاکٹر فونٹینا کا کہنا ہے کہ 100 سال کی عمر میں بھی 40 سال کی عمر جیسی صحت حاصل کی جا سکتی ہے، مگر اس کے لیے سوچ میں تبدیلی ضروری ہے۔