وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پاور ڈویژن نے اس سے مستفید ہونے والوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
صنعت
پاور لومز ایسوسی ایشن پاکستان کا موقف ہے کہ ’پیداواری لاگت میں 40 اضافہ ہوا ہے جس سے ہزاروں پاور لومز بند ہونے سے کاروبار ٹھپ جبکہ مزدور بے روزگار ہو رہے ہیں۔‘