تناؤ کے باوجود، دونوں فریقوں کے پاس بات چیت کے لیے مضبوط وجوہات موجود ہیں۔ طالبان کے لیے سرحدی تجارت، افغان مہاجرین کا مستقبل، اور پاکستان کے ذریعے سمندر تک رسائی اہم ہیں۔
عسکریت پسند
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 436 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز اور آٹھ موک ایکسرسائزز کی گئی ہیں، جن کا مقصد دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کی سرکوبی ہے۔