30 اگست کو کراچی کے پہلے باقاعدہ تھرفٹ سٹور ’ڈریم بازار‘ کے افتتاح کے دن بڑی تعداد میں گاہک امڈ پڑے تھے، جس کے نتیجے میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور دھکم پیل کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
غربت
انگلستان ویسے تو صدیوں سے دنیا کے امیر ترین ملکوں میں سے ایک ہے لیکن ایسا نہیں ہے کہ وہاں غریب پائے ہی نہیں جاتے۔