کرکٹ شبنم نے خواتین کرکٹ کی تیز ترین گیند بازی کا ریکارڈ قائم کر دیا جنوبی افریقہ کی فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے انڈیا میں کھیلتے ہوئے خواتین کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین گیند پھینک کر اپنا ہی پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
کرکٹ کنگسٹن ٹیسٹ: خراب بیٹنگ کے بعد پاکستانی بولرز کا جوابی وار ویسٹ انڈیز ابھی 215 رنز کے خسارے میں ہے جبکہ اس کے دو اچھے بلے باز واپس لوٹ چکے ہیں۔