فیصل آباد پولیس کے ترجمان منیب گیلانی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا: ’اس کیس میں پولیس اعلیٰ سطح کی تفتیش کر رہی ہے، لیکن اس میں کچھ شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔‘
فیصل آباد
انڈپینڈنٹ اردو کے لاہور میں نامہ نگار نے جمعرات کا پورا دن جڑانوالہ میں گزارا جہاں وہ کرسچن کالونی اور عیسیٰ نگری گئے اور متاثرین سے ملاقاتیں کیں۔