دیکھنا یہ ہو گا کہ ہماری ترقی کا محور سکرینیں ہیں یا کتابیں؟
لائبریری
پشاور کے علاقے حیات آباد میں واقع اپنی نوعیت کی انوکھی لائبریری کے منتظمین نے اسے ’سٹریٹ لائبریریُ کا نام دیا ہے کیونکہ یہ سڑک کے کنارے فٹ پاتھ کے دیوار پر بنائی گئی ہے جہاں کتابوں کے مختلف سیکشن ہیں۔