لاٹری حکام نے خاتون کو بتایا ہے کہ اگر وہ آٹھ مئی تک اصل ٹکٹ جمع نہ کرا سکیں تو انعام سے محروم ہو جائیں گی۔
لاٹری
جمعرات کو ریاض میں لیونل میسی کی پیرس سینٹ جرمین کا مقابلہ کرسٹیانو رونالڈو کے نئے کلب النصر اور ان کے سعودی حریف الہلال کے کھلاڑیوں پر مشتمل ایک منتخب ٹیم سے ہو گا۔