لداخ کا ڈی کھمبر ریستوران سادہ، مستند اور منفرد لداخی کھانوں اور اجزا کے ساتھ تجربہ کر رہا ہے۔
لداخ
مولوی حشمت اللہ خان کی کتاب ’مختصر تاریخ جموں و کشمیر اور اقصہائے تب‘ غالباً 1939 میں لکھنؤ میں چھپی تھی، جس میں جموں و کشمیر، کشتواڑ، کارگل لداخ اور گلگت بلتستان کی تاریخ مرتب کی گئی ہے۔