پانچ مصنوعی پتوں کے ساتھ یہ مصنوعی پودا سمارٹ فون کو چارج کرنے جتنی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جب کہ یہ قدرتی پودوں سے کہیں زیادہ موثر شرح سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بھی جذب کرتا ہے۔
ماحول دوست ٹیکنالوجی
’دا جیٹ‘ نامی کمپنی کے بانی ایلین تھیبالٹ کے مطابق یہ بغیر شور، لہروں یا اخراج کے چلنے والی دنیا کی پہلی کشتی ہوگی اور یہ پانی سے 80 سینٹی میٹر اوپر اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔