بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس کے مطابق عام انتخابات آئندہ سال کے آخر میں یا 2026 کے اوائل میں کرائے جائیں گے۔
محمد یونس
محمد یونس کو عبوری حکومت کی سربراہی دینے کا فیصلہ فوجی سربراہان، طلبہ رہنماؤں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور نمایاں کاروبای شخصیات کے ایک اجلاس میں ہوا۔