جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم جے ایف کے نے لاہور سے بازیاب کیے گئے زخمی اور بیمار شیر کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ وہ اسے اسلام آباد کے سینٹر منتقل کرنے کا حکم دیں۔
محکمہ وائلڈ لائف
پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے محکمۂ جنگلی حیات کے پاس ایسا کوئی ریکارڈ موجود نہیں جس کی بنیاد پر بتایا جا سکے کہ پاکستان میں شیر یا چیتے جیسے کتنے جانوروں کو پالتو حیثیت سے رکھا گیا ہے۔