برطانوی مسلمانوں کے مطابق اسلامی مراکز پر حملوں کے خدشے کے پیش نظر ہفتے کے روز مزید مظاہروں سے قبل مساجد کی سکیورٹی بڑھا دی ہے۔
مساجد
طالبان کی حج و اوقاف کی وزارت کے مطابق ملک کی مساجد کے تمام ائمہ اور مبلغین کے لیے ایک متفقہ خطبہ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔