یورپ برطانیہ میں فسادات: مساجد پر حملوں کا خدشہ، سکیورٹی سخت برطانوی مسلمانوں کے مطابق اسلامی مراکز پر حملوں کے خدشے کے پیش نظر ہفتے کے روز مزید مظاہروں سے قبل مساجد کی سکیورٹی بڑھا دی ہے۔
ایشیا طالبان کا نیا حکم: ’نماز جمعہ میں امیر کی فتح کے لیے دعا لازمی‘ طالبان کی حج و اوقاف کی وزارت کے مطابق ملک کی مساجد کے تمام ائمہ اور مبلغین کے لیے ایک متفقہ خطبہ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔