غیر ملکی عناصر کے کردار کے بارے میں ایران کا بیانیہ جنوبی قفقاز میں ایرانی پالیسی کی ناکامی کا اعتراف ہے۔ تہران، ترکی اور اسرائیل کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو محدود کرنے میں ناکام رہا ہے جسے ایران ’قریب کے غیر ممالک‘ کہتا ہے۔
معاشی عدم استحکام
پاکستان اور روس کے درمیان سستا تیل خریدنے کے لیے ہونے والی بات چیت پر ایک نظر