کھیل کبڈی کا ورلڈ کپ 17 مارچ سے برطانیہ میں کبڈی ورلڈ کپ مقابلے سات دن تک جاری رہیں گے جن میں 60 سے زائد میچز کھیلے جائیں گے۔
ملٹی میڈیا صوابی میں رہٹ مقابلے، جہاں ’ایک کروڑ روپے‘ تک کے بیل دوڑتے ہیں صوابی میں رہٹ پر آٹھ منٹ میں سب سے زیادہ چکر لگانے والے بیلوں کے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔