حالیہ ہفتوں میں طالبان کے اندرونی اختلافات زیادہ نمایاں ہوئے ہیں خاص طور پر اس وقت جب نائب وزیر خارجہ عباس ستانکزئی نے غیر معمولی طور پر طالبان کے سپریم رہنما ہبت اللہ اخوندزادہ پر عوامی تنقید کی۔
ملا ہبت اللہ
طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ قندھار کی سب سے بڑی مسجد میں نماز ’سپریم لیڈر کی امامت میں ادا کی گئی۔‘