معروف سفری موبائل ایپلیکیشن ’ویگو‘حال ہی میں پاکستان میں صارفین کے لیے سفری سہولیات ’بک آن ویگو‘ کے نام سے متعارف کرا رہی ہے اور کمپنی کے مطابق سعودی عرب پاکستانیوں میں مقبول ترین سفری مقامات میں سے ایک ہے۔
موبائل ایپ
ایپل کو ایپ سٹور پر بڑھتے ہوئے کنٹرول کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔