پاکستان کے وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ اس سال سرکاری سکیم کے تحت حج کرنے والے عازمین کے لیے حج سے پہلے کے انتظامات آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔
مکہ مکرمہ
پاکستان حج مشن کی طرف سے عازمین کے لیے کیے گئے انتظامات کی نگرانی کے لیے وفاقی وزیر چوہدری سالک بھی مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔