ایشیا انڈونیشیا: فارم سے 105 مگرمچھوں کے فرار کے بعد عوام میں خوف انڈونیشیا میں حکام نے ایک مگرمچھ فارم کو بند کرنے پر زور دیا ہے، جہاں سے 105 مگرمچھ فرار ہو گئے۔
ایشیا دوست دیکھتے رہ گئے اور مگرمچھ مزدور کو گھسیٹ کر لے گیا: پولیس ملائیشیا کی ریاست صباح میں ایک مگرمچھ ایک 23 سالہ شخص کو گھسیٹ کر لے گیا جبکہ اس کے تین دیگر دوست بے بسی کے عالم میں دیکھتے رہ گئے۔