افسوس کہ یہ تینوں شخصیات موٹیویشنل سپیکرز کے یوٹیوب لیکچرز دیکھنے سے بھی محروم رہیں، جو آج کل لاکھوں لوگوں کی زندگیوں میں انقلابی تبدیلی لانے کا باعث بنتے ہیں۔
کرونا وبا کی شدت میں کمی کے بعد سے ملک بھر میں سکول کھل گئے ہیں، مگر کئی والدین کو ایک اور پریشانی کا سامنا ہے: بچے جو سکول جانے سے انکاری ہیں۔ اس کا سامنا کیسے کیا جائے؟