زاویہ جاوید حفیظ پاکستان خطے کی بحری سلامتی کے فروغ میں پیش پیش ’امن‘ جیسی دفاعی مشقیں شریک ممالک کو بحری سلامتی کو یقینی بنانے اور عالمی و علاقائی سطح پر امن اور خوشحالی کے لیے ایک بہترین موقع فراہم کرتی ہیں۔
ایشیا قطر: سزائے موت پانے والے آٹھ سابق نیول افسران سے انڈین سفیر کی ملاقات قطر نے اکتوبر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسروں کو موت کی سزا سنائی تھی۔ اس موقعے پر انڈیا نے صدمے کا اظہار کیا اور تمام دستیاب قانونی ذرائع سے کام لینے کے عزم کا اعادہ کیا۔