حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر پر سوار افراد میں پائلٹ اور سپین سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان شامل تھا جن میں سے کوئی بھی زندہ نہ بچا۔
نیو یارک
ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں انڈیا نے 120 رنز کے ہدف کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے پاکستان کو چھ رنز سے شکست دے دی ہے۔