آج کئی دہائیوں کے بعد اتحادی اراکین کو درپیش خطرات کافی حد تک تبدیل ہو چکے ہیں۔ شمالی امریکہ یا یورپ میں کسی بیرونی ریاست کی باقاعدہ فوج کی طرف سے حملے کا امکان بہت کم ہے۔
نیٹو
ولنیئس میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل سویڈن نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر ترکی پر زور دیا کہ وہ اپنی مخالفت ترک کر دے۔