دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف عالمی فورم پر فلسطین اور جموں و کشمیر کے تنازعات سمیت عالمی تشویش کے مسائل پر گفتگو کریں گے۔
ورلڈ بینک
پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہہ چکے ہیں کہ وہ دورہ امریکہ میں آئی ایم ایف کے ایک نئے پروگرام کے خدوخال پر گفتگو شروع کریں گے۔