کیا مارک زکربرگ کی حالیہ کوششیں، جن کے ذریعے وہ صدر ٹرمپ سے قریبی تعلقات قائم کر رہے ہیں، اس مقدمے کے ممکنہ بدترین نتائج کو روکنے کے لیے کافی ہوں گی؟
وٹس ایپ
صوتی نوٹس نئی چیز نہیں۔ آئی فونز میں ایک دہائی پہلے یہ فیچر شامل ہوا تھا کہ آپ صرف ایموجی کے ساتھ تحریر کی بجائے چھوٹے آڈیو کلپس بھیج سکتے ہیں۔ وٹس ایپ نے 2013 میں صوتی نوٹس متعارف کروائے۔