امیگریشن کی وزیر ایریکا سٹینفرڈ نے کہا ہے کہ ملک کی انویسٹر ویزا کیٹیگری کو ’مزید آسان اور لچکدار‘ بنایا جائے گا تاکہ سرمایہ کار اپنا سرمایہ، مہارتیں، اور بین الاقوامی تعلقات نیوزی لینڈ میں لانے کے لیے اس کا انتخاب کریں۔
ویزا
امریکہ جانا ہے اور گرین کارڈ بھی چاہیے؟ تو انڈپینڈنٹ اردو کی سیریز ’نئی شہریت کیسے ممکن؟‘ کی دوسری قسط میں جانتے ہیں کہ آپ کو امریکہ کا ویزا کیسے مل سکتا ہے۔