سوشل میڈیا پر سگھڑاپے کے ایسے ایسے ٹرینڈز چل رہے ہیں جنہیں دیکھ کر سر پیٹ لینے کو دل کرتا ہے۔
ٹرینڈنگ
آسٹریلوی کرکٹر نے ملبوسات بنانے والی ایک کمپنی سے معاہدہ کر کے ایسی ٹی شرٹس متعارف کرائی ہیں جن کی فروخت سے ہونے والی آمدنی کا منافع اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ’یونیسیف چلڈرن آف غزہ‘ کو دیا جائے گا۔