\

ٹک ٹاک ویڈیوز

گنگنا کر سبزی بیچنے والے اٹک کے ٹک ٹاکر

عبدالرحیم کی عمر 22 سال ہے اور جب سے ان کی گنگنا کر سبزی بیچنے کی ویڈیوز ٹک ٹاک پر وائرل ہوئی ہیں لوگ نہ صرف انہیں پہچاننے لگے ہیں بلکہ فرمائش کر کے گانے کے انداز میں سبزی بیچنے کو بھی کہتے ہیں۔