بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب رند نے مارشل آرٹس میں ورلڈ چیمپیئن بن کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
پاکستانی کھلاڑی
آٹھ سال بعد کسی عالمی مقابلے میں کھیلنے والی پاکستانی خواتین فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی خدیجہ کاظمی کا کہنا ہے کہ ٹیم کے لباس پر تنقید افسوس ناک تھی۔