پی ایس ایل کے دس سال مکمل ہونے والے ہیں مگر اس بار شائقین کے جوش و خروش میں کمی دکھائی دے رہی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اختلافات کے بعد دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیم کے ساتھ جانے سے انکار کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔