وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے پیٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے پانچ پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
پیٹرول قیمتیں
پاکستان میں وفاقی وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔