چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے کانفرنس میں بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ ’حکومت پنجاب عالمی این جی اوز سے بھی تعاون بڑھانے کی خواہاں ہے۔ این جی اوز کے تجربات سے فائدہ حاصل کر کے عوام کے لیے سود مند اقدامات اٹھائیں گے۔‘
کانفرنس
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے اتوار کو مصر پہنچ گئے ہیں۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کابینہ کے ارکان سمیت اعلی حکام بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔