کراچی میں لاوارث اور زخمی جانوروں کے لیے کام کرنے والے شیلٹر ہوم کی مینیجر شیما خان کا کہنا ہے کہ شیلٹر آنے والے جانوروں میں 80 فیصد شدید جسمانی تشدد کے شکار ہوتے ہیں۔
کتا
ہسپتال کے عملے کے مطابق پالتو کتے نے مالک کی موت کے بعد ابتدائی ایام میں کچھ بھی کھانے سے انکار کر دیا تھا اور مردہ خانے کی طرف جانے والے ریمپ پر بیٹھ کر صرف بند دروازوں کو تکتا رہتا تھا۔