بلوچستان کی سنجدی کوئلہ فیلڈ میں جمعرات کو میتھین گیس کے دھماکے کے بعد کان منہدم ہونے کے نتیجے میں 12 کان کن اندر پھنس گئے تھے۔
کوئلے کی کان
رواں ماہ کے آغاز میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیشتری کے مقام پر دس کان کنوں کے قتل کے بعد مزدور خوفزدہ ہیں اور بیشتر علاقہ چھوڑ کر جاچکے ہیں۔